Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

How To Become Better With "DIGITAL HUB"

 کیا آپ ویڈیو ایڈیٹر بننا چاہتے ہیں؟؟

کیا آپ روزانہ انٹرنیٹ پر طرح طرح کی ویڈیوز دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں اور خود بھی اس طرح کی ویڈیوز بنانا چاہتے ہیں؟؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ فری لانسنگ سٹارٹ کریں مگر سمجھ نہیں آتی کہ کہاں سے سٹارٹ لیں؟؟

جی تو ناظرین آج میں حاضر ہوں اور لے کر آیا ہوں آپ کے سوالات کے جوابات

اگر آپ ویڈیو ایڈیٹنگ کے شوقین ہیں اور چاہتے ہیں کہ اچھی ویڈیوز ایڈٹ کر کے پیسے کمائیں

ویڈیو ایڈیٹنگ آج کے دور کی ان ڈیمانڈ سکلز میں سے ایک ہے اور بدلتی دنیا کے ساتھ ساتھ آنے والے وقت میں اس کی ڈیمانڈ میں مزید اضافہ ہونے والا ہے کیونکہ ترقی یافتہ دنیا میں لوگ اخبار پڑھنے کی بجائے خبریں دیکھنا اور سننا پسند کرتے ہیں جو کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کے زمرے میں آتا ہے تو ہوئی نا کام کی اور ان ڈیمانڈ سکل

اگر آپ بھی مستقبل میں ویڈیو ایڈیٹر بننے اور اپنی یا دوسروں کی ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے پیسے کمانے کا سوچ رہے ہیں تو دیر نا کریں ابھی سے اس سکل کو سیکھنا شروع کریں

ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنے کے ویسے تو آپ کو یوٹیوب پر بے شمار چینل مل جائیں گے جو فری میں بنا کسی لالچ کے کورسز کراتے ہیں اور اپنے سٹوڈنٹس کو کمانے کے قابل بناتے ہیں جبکہ میں جس ادارے کی بات کر رہا ہوں یہ نا صرف سکھاتے ہیں بلکہ سٹوڈنٹس کو ساتھ لے کر چلتے ہیں اور انہیں ہر مسئلے کا حل بتاتے ہیں

اگر آپ کنسپچوئل ایڈیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو اس ادارے کے بیسک ٹو ایڈوانس فری ویڈیو ایڈیٹنگ کورس میں شامل ہو کر سیکھ سکتے ہیں ویڈیو ایڈیٹنگ

اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی مسئلہ کا حل جاننا ہو تو اس کے لئے بھی یہ ادارہ اور اس ادارے میں موجود تمام لوگ ہمہ وقت آپ کے مسائل کا حل لئے تیار بیٹھے ہیں

اب آپ کا تجسس بڑھ رہا ہے اور جلدی سے اس ادارے کا نام جاننے کی خواہش رکھ رہے ہیں تو چلیں آپ کے تجسس کو ختم کرتے ہوئے آپ کو نام بھی بتا دیتے ہیں تو میں بات کر رہا ہوں "ڈیجیٹل ہب" کی جو کہ اپنے نام کی بدولت مشہور ہے. جس میں آپ کو ویڈیو ایڈیٹنگ، گرافک ڈیزائننگ اور آنے والے دور کے حساب سے بے شمار فری کورس کرائے جائیں گے تو اگر آپ واقعی میں سیکھنا چاہتے ہیں تو دیر نا کریں بلکہ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرتے ہی فوراً سے پہلے گروپ کو جوائن کر لیں اور فری کورسز کے مزے لیں

گروپ کا لنک 👇

https://www.facebook.com/groups/ssskills/?ref=share




Post a Comment

0 Comments