ڈومین کیا ہے؟
ڈومین سے مراد کسی بھی ویبسائٹ/بلاگ کا وہ نام ہے جس نام سے
وہ مشہور ہے یعنی جس نام سے اسے لکھا، بولا یا سرچ کر کے ڈھونڈا جاتا
ہے ڈومین نام کہلاتا ہے
اس کی ایک سمپل سی مثال یہ ہے کہ جیسے ہم روز مرہ زندگی میں
فیسبک استعمال کرتے ہیں اور فیسبک.کام یوٹیوب.کام وغیرہ کو سرچ
کرتے ہیں تو یہ ڈومین نام ہی ہیں
ڈومین نام کو کم از کم ایک سال کے لئے خریدنا پڑتا ہے اور اس کے لیے
مختلف ایکسٹینشن ہوتی ہیں جیسے کہ سرچ بار میں اکثر
.com
.net
.org
.pk
.biz
.info
اور اس کے علاوہ بے شمار ایسی ایکسٹنشن موجود ہیں جن میں

آپ ڈومین خرید سکتے ہیں اور اپنی ویبسائٹ بنا سکتے ہیں
ڈومین کہاں سے خریدیں؟
ڈومین خریدنے خریدنے کے لئے اہم بات یاد رکھیں ڈومین کسی اچھی
کمپنی سے خریدیں اور اچھی ڈومین خریدیں ڈومین خریدنے کے لئے چند
ایک کمپنیز جیسے کہ گوڈیڈی.کام، نیم چیپ.کام،ہوسٹنگر.کام وغیرہ بہترین
ڈومین پرووائڈرز ہیں ان سے رابطہ کر کے آپ اچھی ڈومین خرید سکتے
ہیں

2 Comments
بہت اچھی انفارمیشن ہے برو😍
ReplyDeleteThanks ❤❤
ReplyDelete