Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

Technox Most Demanded Online Learning plateform In The World

 ٹیکنوایکس اپنی روز بروز بڑھتی ہوئی سٹوڈنٹس کی تعداد کے لحاظ سے فیسبک پر مشہور ہو رہا ہے ٹیکنوایکس کا نا صرف نام بن رہا ہے بلکہ اپنے کام اور اپنے سٹوڈنٹس کے فیڈ بیک کے لحاظ سے بھی بے حد مقبول ہے

ٹیکنوایکس کی خوبیوں میں نمایاں چیز یہ ہے کہ یہاں سٹوڈنٹس کو ہاتھ پکڑ کر نہیں بلکہ انگلی پکڑ کر سکھایا جاتا ہے

ٹیکنوایکس کی بنیاد رکھنے والے قابل محترم ماسٹر محمد فہیم اپنے کام کی وجہ سے پاکستان میں مشہور ہیں اور ان کا منشور اپنے سٹوڈنٹس کو ڈیجیٹل ورلڈ میں اچھا مقام دلانا ہے اور اسی منشور کے پیش نظر وہ اپنی ٹیکنوایکس فیملی کے ہر رکن کی ہر ممکن مدد کے لئے کوشاں رہتے ہیں اور مختلف قسم کے ان ڈیمانڈ فری کورسز ان کے لئے لاتے رہتے ہیں

ٹیکنوایکس کی بنیاد رکھتے ہی انہوں نے موبائل گرافکس سکھا کر بہت زیادہ سٹوڈنٹس کو آنلائن کمانے کے قابل بنایا اور پھر گاہے بگاہے مختلف کورسز بھی کراتے رہے

اب پاکستان کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر انہوں نے فری بلاگنگ ورکشاپ کرا کر بھی بے شمار لوگوں کو اپنا بلاگ بنانے اور اس سے پیسے کمانے کے متعلق آگاہی دی مزے کی بات یہ ہے کہ اس وقت جس بلاگ پر آپ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں یہ بھی ٹیکنوایکس کی فری بلاگنگ ورکشاپ سے سیکھ کر ہی بنایا گیا ہے تو ہے نا کمال کا ادارہ تو اگر آپ بھی آنلائن فیلڈ میں نام کمانا چاہتے ہیں اور ڈیجیٹل ورلڈ کی ڈیجیٹل سکلز سے روشناس ہونا چاہتے ہیں تو انتظار کس بات کا کر رہے ہیں ابھی فیسبک اوپن کریں اور ٹیکنوایکس سرچ کرکے گروپ میں شامل ہوں اور ڈیجیٹل ورلڈ کی کوئی بھی سکل سیکھ کر روزگار کمائیں

گروپ کا لنک آپ کو نیچے دیا جا رہا ہے 👇👇

https://www.facebook.com/groups/technox1/?ref=share






Post a Comment

0 Comments